Featured

ads

اتوار، 25 نومبر، 2018

تھنک ٹینک

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں وفاق اور صوبے میں کابینہ کا کوئی تصور نہیں تھا اور حکومت کے دونوں مراکز میں ون مین شو تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے ، وفاقی کابینہ کے تمام وزراءکو کام کرنے کامکمل اختیار ہے ، وزیر اعظم نے وزراءسے کہہ دیاہے کہ اگر کسی وزیر نے کرپشن کی تواس کو پھر میرے پاس نہیں آنا چاہئے بلکہ اس کا استعفیٰ میرے پاس آئے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ فرق ہے جو پہلی حکومتوں اورموجودہ حکومت میں ہے ، اس وقت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنما کرپشن کے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں لیکن اس حکومت کے پہلے سودن میں کرپشن کا کوئی بڑا کیس سامنے نہیں آیا اور امیدہے کہ آئندہ بھی نہیں آئے گا

About ""

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Vivamus suscipit, augue quis mattis gravida, est dolor elementum felis, sed vehicula metus quam a mi. Praesent dolor felis, consectetur nec convallis vitae.

Breaking

 
Copyright © 2013 pegham1
Distributed By Free Blogger Templates | Design by FBTemplates | BTT